the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔26مئی (اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے سے قبل آج صبح میدک لوک سبھا حلقہ سے استعفی دے دیا۔ لوک سبھا سکرٹری کو



انہوں نے اپنا استعفی روانہ کیا۔ واضح رہے کہ وہ انتخابات میں ضلع میدک کے حلقہ اسمبلی گجویل سے اور میدک لوک سبھا حلقہ سے مقابلہ کیا۔ اور وزیر اعلی کے عہدہ پر فائز ہونے سے قبل انہوں نے یہ فیصلہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.